23 جون ، 2012
پیرو…این جی ٹی…ایک بر طا نو ی ڈیزا ئنر نے رو شنیوں سے سجا ایسا اسٹو ڈیو تیا ر کیا ہے جہاں ہاتھوں کی حرکت سے نہ صرف روشنیوں کے رنگ بدل جا تے ہیں بلکہ سُر بھی تخلیق کیے جا سکتے ہیں ۔ کھلے میدان میں قائم کیے جانے والے اس اسٹو ڈیو میں مختلف سائز کے چھو ٹے بڑے گلو ب سجا ئے گئے ہیں جو انسانی جسم کی حر کت ساتھ نہ صرف مختلف رنگ بدلتے ہیں بلکہ ان حرکا ت کو آ وازوں میں تبدیل کر کے سُر بھی بکھیرتے ہیں ۔ لیما کے شہر پیرو میں قائم کیا جانے والا یہ اسٹوڈیو سیا حوں کی تو جہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں آ نے والے صرف ہا تھ ہلا کر مو سیقی اور رنگوں کے امتراج سے لطف و اندوز ہو سکتے ہیں ۔