23 جون ، 2012
بیجنگ…تھکن زیا دہ ہو تو بستر سے اٹھ کر لا ئٹ بند کر نا بہت مشکل کا م لگتا ہے اسی لیے اب ایسے بلب بھی تیار کر لیے گئے ہیں جنہیں اسما رٹ فو ن سے بھی آن یا آف کیا جاسکتا ہے ۔اس جدیدبلب کو دنیا کا پہلا ریمو ٹ کنٹرول بلب کہا جا رہا ہے جسے جلانے بجھانے کے لیے اپنی جگہ سے اٹھنے کی ضر ورت نہیں بس اس کے مخصوص ریمو ٹ سے کا م لیں یا اس کو چلانے والاسا فٹ ویئر اسما رٹ فو ن پر ڈاؤن لو ڈ کر کے فو ن کو ہی اس کے ریمو ٹ میں بدل دیں ۔