پاکستان
29 نومبر ، 2016

سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے

سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے

 

پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرتاج عزیز 4 دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے سے بھارت آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کے بعد اسی دن پاکستان واپس روانہ ہوجائیں گے۔

 

مزید خبریں :