دنیا
24 جون ، 2012

شام کی جانب سے ترک طیارہ مار گرانے پر نیٹو کا اجلاس منگل کو ہوگا

شام کی جانب سے ترک طیارہ مار گرانے پر نیٹو کا اجلاس منگل کو ہوگا

برسلز … شام کی جانب سے ترکی کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کے معاملہ پر نیٹوممالک کا اجلاس منگل کو ہوگا۔ ترجمان نیٹو کے مطابق نیٹو کا اجلاس بلانے کی درخواست ترکی نے کی تھی۔ شام کی جانب سے جمعے کو ترکی کا لڑاکا طیارہ تباہ کردیا گیا تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے بھی شام کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں :