کھیل
25 جون ، 2012

یورو2012فٹ بال:اٹلی نے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے دی

یورو2012فٹ بال:اٹلی نے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے دی

کیوی. ... . یورو2012فٹ بال چیمپین شپ ،اٹلی نے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے دی،میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔یورو2012فٹ بال چیمپین شپ کاپہلا سیمی فائنل27جون کواسپین اور پرتگال کے درمیان ہوگا۔یورو2012فٹ بال چیمپین شپ کادوسرا سیمی فائنل28جون کو اٹلی اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

مزید خبریں :