دلچسپ و عجیب
11 دسمبر ، 2016

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

امریکی شخص نے بلیوں سے محبت کی مثال قائم کردی

 

جانوروں سے محبت کرنے والے اپنے گھر میں پالتو کتے یا بلیاں تو رکھتے ہی ہیں، لیکن ایک ایساشخص بھی ہے، جس نے ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پوری 300 بلیاں پال رکھی ہیں۔

امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والے کرس آرسینالٹ نامی شخص نے اپنے گھر میں 300آوارہ بلیوں کو پنا ہ دے کر ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

آرنلڈ نے یہ ذمہ داری اپنے جوان بیٹے کی ایک حادثے میں موت کے بعد سنبھالی اور اب چند رضاکاروں کی مدد سے اسے بخوبی نبھا رہے ہیں۔

مزید خبریں :