دلچسپ و عجیب
15 دسمبر ، 2016

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

پیٹو شخص نے برگر کھانے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

 

راحیلہ الطاف...برگر کھانے کا شوق بہت لوگوں کو ہوتا ہے، لیکن اٹلی میں منعقدہ ایک شو کے دوران شرکاء نے اتنی رغبت سے برگر ہڑپ کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ اس شو میں شامل پیٹو افراد نے ریکارڈ قائم کرنے کے غرض سے برگر کھانے شروع کئے تو رُکنے کا نام ہی نہ لیا۔

تین منٹ کے دورانئیے میں سب سے زیادہ برگر کھانے کی کوشش میں جاپان کا پیٹو شخص فاتح قرار پایا، جس نے 3منٹ میں بارہ برگرز کھا کر گینز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

 

مزید خبریں :