دلچسپ و عجیب
17 دسمبر ، 2016

وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا مظاہرہ

 

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معذور شخص نے اپنی وہیل چیئر پر بیٹھ کر 500میٹر اونچی چٹان پر چڑھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے یہ ثابت کردیا کہ معذوری مجبوری نہیں ہوتی۔

واضح رہے 33سالہ Lai Chi-wai نامی ایتھلیٹ ایک کار حادثے میں چلنے پھرنے سے معذور ہوگیا تھا۔

مزید خبریں :