02 جنوری ، 2017
سال2016کے دوران سعودی عرب میں 153افراد کا سر قلم کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب میں 2016کے دوران اسلامی قوانین کی خلاف ورزی پر 150سے زائد افراد کا سر قلم کیا گیا۔
واضح رہے کہ 2015 میں سعودی عرب میں قتل، منشیات کی اسمگلنگ، مسلح ڈکیتی اور زیادتی کے جرم میں 158افراد کا سر قلم کیا گیاتھا۔