06 جنوری ، 2017
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہونے والے میٹرک سائنس و جنرل گروپ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل(جمعہ)کیا جائے گا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل جمعہ 6جنوری کو سہ پہر 3بجے کیا جائیگا۔