انٹرٹینمنٹ
11 جنوری ، 2017

کم کارڈیشن کےگھرمیں چوری کےبعددکان بھی لٹ گئی

کم کارڈیشن کےگھرمیں چوری کےبعددکان بھی لٹ گئی

ہالی ووڈ اسٹار کم کارڈیشن کی مصیبتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گھر میں چوری کے بعد کم کارڈیشن کی دکان بھی لٹ گئی۔

کیلیفورنیا کے میل روز ایونیو پر واقع کم کارڈیشن کے بوتیک سے ایک خاتون 2لاکھ روپے کا سامان چرا کرغائب ہو گئیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں کم کارڈیشن کے پیرس فلیٹ میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی گئی تھی۔

 

مزید خبریں :