Geo News
Geo News

شہر شہر
11 جنوری ، 2017

وکلانے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑدیں

وکلانے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑدیں

 


لاہور کی سیشن کورٹ کےباہروکلاءنے ڈولفن فورس کےاہلکاروں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اہلکاروں کی وردیاں پھاڑدیں ۔

پولیس کے مطابق وکیل ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنارہے تھے،ڈولفن فورس کےاہلکاروں نےروکاتووکلانےتشدد کیا۔

زخمی اہلکاروں کوطبی معائنےکیلئےاسپتال بھجوادیاگیا۔طبی معائنےکےبعدوکلاکےخلاف کارروائی کی جائےگی۔

مزید خبریں :