پاکستان
17 جنوری ، 2017

بے نامی جائیداد پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں منظور

بے نامی جائیداد پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں منظور

 

سینیٹ نے بے نامی جائیداد رکھنے پر پابندی سے متعلق ترسیلات بل 2016ءکثرت رائےسے منظور کرلیا۔

بل کے تحت ملک میں بے نامی جائیدادوں کا پتا چلایا جاسکے گا، بیرون ملک نامی یا بے نامی جائیداد کےبارے میں بھی بتانا لازمی ہوگا۔

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےپلی بارگین کےمعاملے پرقائم قانون و انصاف کمیٹی کوکل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید خبریں :