خصوصی رپورٹس
24 جنوری ، 2017

روسی گاؤں، جہاں درجہ حرارت منفی 71 تک گرجاتا ہے

روسی گاؤں، جہاں درجہ حرارت منفی 71 تک گرجاتا ہے

 

روس کا ایک گاؤں ایسا بھی ہے، جسے دنیا کا سرد ترین گاؤں ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جہاں سردی اتنی ہوتی ہے کہ درجہ حرارت منفی 71 ڈگری تک گرجاتا ہے۔

روس کے اویمیکون Oymyakon نامی گاؤں کی آبادی صرف 5 سو افراد پر مشتمل ہے، یہاں کڑکڑاتی سردی میں پارہ منفی 51 ڈگری سے71 ڈگری تک جا پہنچتا ہے۔

دنیا کے سرد ترین گاوں میں موبائل اور گاڑیاں بھی چل نہیں پاتی،چلتی گاڑیاں رُک جائیں تو ان کا پھر سے چلنا انتہائی دشوار ہوتا ہے، پارہ گرنے سے موبائل سروسز بھی بند ہو جا تی ہیں۔

مزید خبریں :