29 جون ، 2012
نیویارک …ایک امریکی یونیور سٹی کے بیر ونی حصے پر ایسی چھت تعمیر کی گئی ہے جو سورج کے طلوع اور غروب ہونے کے ساتھ ساتھ رنگ بدلتی ہے ۔ اس منفر د چھت میں ہزاروں کی تعدا د میں LED بلب نصب کیے گئے ہیں جو سور ج کی بدلتی پو زیشن کے مطا بق رنگ بدلتے ہیں اور چھت کے نیچے کھڑے ہوکر یو ں محسو س ہو تا ہے جیسے رنگ بدلتے آسمان کا نظا رہ کر رہے ہو ں ۔ ڈو بتے سورج کے ساتھ اس کار نگ نا رنجی جبکہ صج کے وقت چمکد ار نیلا ہو جا تاہے اور آسما ن دیکھے بغیر بھی دن ڈھلنے کااندازہ ہوجا تا ہے ۔