30 جون ، 2012
لووا…این جی ٹی…ہلکی پھلکی بھوک میں بسکٹ کھا نا عام سی با ت ہے لیکن امریکی ریاست Iowaمیں 2ہزار 1سو96 افراد نے ایک ساتھ کو کیز کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ شہرDes Moines میں جاری دسویں سالانہ سیلیبریشن فیسٹیول میں ان تما م افراد نے جن میں بچے بھی شامل تھے، ایک ساتھ میں پکڑی ایک ،ایک کو کی کھا ئی اور اس کارنامے کو سر انجام دے دیا جسے ورلڈ ریکارڈ بُکس میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔