دلچسپ و عجیب
01 جولائی ، 2012

ہٹ کردہ گیند کو تیز رفتار مر سیڈیز کے ذریعے کیچ کر نے کا مظاہرہ

ہٹ کردہ گیند کو تیز رفتار مر سیڈیز کے ذریعے کیچ کر نے کا مظاہرہ

لندن …ہوا میں اُڑتی گیند کو ہاتھوں سے تو کیچ کیا جاتا ہی ہے لیکن بر طا نیہ میں ایک کار ریسر نے ہاتھ لگائے بغیر 178میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہٹ کی گئی ایک گیند کو تیز رفتار مر سیڈیز کے ذریعے کیچ کرکے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس منفرد مظاہرے کی انجام دہی کیلئے کھلاڑی کے گیندکو ہٹ کر نے کے فوراً بعد ہی ڈرائیور نے مر سیڈیز کو 120میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑاتے ہوئے اس کا تعاقب شروع کر دیا۔فضا میں اُڑتی یہ گیند 275 میڑتک کے فاصلے پر پہنچ کر زمین کے بجائے چلتی کار کے اندرآگری اور اسطرح یہ ناممکن کام ممکن ہو گیا ۔

مزید خبریں :