پاکستان
01 جولائی ، 2012

پی پی نے بیروزگاری کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، سردار خان چاچڑ

گھوٹکی … گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے سے سردار حاجی خان چاچڑ اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بے روزگاری کے خاتمے میں نمایا ں کردار ادا کیا ہے اور مزید پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دیکر بے روزگاری کا خاتمہ کرے گی۔ اس دوران پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماوٴں سکندر لاکھو ، امتیاز شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

مزید خبریں :