01 فروری ، 2012
لاس اینجلس…ہا لی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم The Avengers کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔اس فلم میں ہا لی وو ڈ کی مشہور ایکشن کر داروں Captain America ،Thor ،Iron Man ،HawkeyeاورHulk پہلی با ر ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔مشہور ترین ایکشن کر دارو ں کو سمیٹے یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیزکی جا ئے گی