دلچسپ و عجیب
04 جولائی ، 2012

چین میں ننھے بچو ں کی فیشن شو میں کیٹ واک

چین میں ننھے بچو ں کی فیشن شو میں کیٹ واک

بیجنگ…این جی ٹی…چین کے فیشن شو میں خوبصورت ماڈلز کی جگہ ننھے بچو ں نے لے لی ہے ۔مو سم سرما کے ملبو سا ت کی ما ڈلنگ کے لیے چھو ٹے چھو ٹے بچو ں اور بچیوں نے پر وفیشنل ما ڈلز کی طر ح ریمپ پر واک کرتے ہوئے مکمل میک ا پ اور ہیر اسٹائل کے ساتھ جلوے بکھیر ے ۔ اس منفرد فیشن شو میں نہ تو ان بچیوں کی ادائیں کسی حسینہ سے کم تھی اور نہ ہی ننھے ہیرو زاپنے اسٹائل میں کسی سے پیچھے رہے ۔

مزید خبریں :