پاکستان
04 جولائی ، 2012

پشاور:75کلو چرس پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور …پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر ایک مشتبہ گاڑی نمبر 3242 کو روکا گیا۔تلاشی کے دوران اس کے خفیہ خانوں سے 75 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے عاصم نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ چرس پنجاب اسمگل کی جارہی تھی۔

مزید خبریں :