پاکستان
04 جولائی ، 2012

کراچی:صدر میں پٹاخے فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

کراچی:صدر میں پٹاخے فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

کراچی …کراچی کے صدر کے علاقے میں پولیس نے شب برات کے موقع پر پٹاخے اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دکانداروں کو حراست میں لے کر سامان قبضے میں لے لیا پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں ایم اے جناح روڈ سے متصل الامنہ پلازہ میں پولیس نے چھاپہ مارکر پٹاخوں اورآتش بازی کے سامان کی دُکانوں اور گوداموں پر چھاپے مارے اور دکانداروں کو حراست میں لے لیاجبکہ پٹاخوں کی دکانوں میں موجود بھاری مقدار میں پھلجھڑیاں ، پٹاخے ، اور آتش گیر مادہ تحویل میں لے کر تھانہ پریڈی منتقل کردیا۔

مزید خبریں :