دلچسپ و عجیب
04 جولائی ، 2012

ریسلنگ کا انوکھا اکھاڑا۔جہاں پہلوان نہیں کیڑے مکوڑوں لڑتے ہیں

ریسلنگ کا انوکھا اکھاڑا۔جہاں پہلوان نہیں کیڑے مکوڑوں لڑتے ہیں

ٹوکیو…این جی ٹی…لڑائی کے میدان تو دنیا بھر میں سجائے جاتے ہیں جہاں کہیں پہلوان تو کہیں باکسر یا پھر مارشل آرٹس اور تائی کوانڈو کے کھلاڑی ایک دوسرے سے نبرد آزما نظر آتے ہیں۔ایسا ہی ایک اکھاڑا جاپان میں بھی سجتا ہے لیکن میدان میں پہلوانوں کے بجائے ننھے منے کیڑے مکوڑے موجود ہوتے ہیں۔الٹی میٹ بَگ فائٹنگ چمپئن شپ کے لیے کھن کھجورے سے لیکر شہد کی مکھی،لال بیگ،بچھواور کیکڑے تک میدان میں اُترتے ہیں جس کا صرف ایک ہی اصول ہوتا ہے مارو یا مرجاؤ اور لڑائی کو اختتام تک پہنچاؤ۔

مزید خبریں :