05 جولائی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…ننھے بچے اکثر خو د کو بہا در ثابت کر نے کے لیے مشکل کام کرنے کی کوشش کر تے ہیں جوکبھی کبھار نا کام بھی ہوجا تی ہے ۔ ایسا ہی کچھ سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں اس بچے کے ساتھ بھی ہو ا جس نے بڑے اعتما د سے مر چیں اٹھا کر چبا تو لیں لیکن جنا ب اس کے بعدجو حال ہوا بس کچھ نہ پو چھئے ۔ کچھ دیرتک تو اس نے اپنی تکلیف قا بو کر لی لیکن پھر جو منہ میں آگ لگی تو پیاس بجھا نے کے لیے میز پر جتنے گلا س تھے سب ہی پل پڑے لیکن مر چیں پھر بھی ختم نہ ہوئیں اور یہ بہادری کے ناکا م تجربہ کے بعد سی سی ہی کر تے رہے۔