دنیا
04 جون ، 2017

برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کے لیے تیار ہیں،ٹرمپ

برطانیہ کی ہرقسم کی مدد کے لیے تیار ہیں،ٹرمپ

لندن میں دہشت گردی کے واقعات پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے سوشل میڈیاپرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کی ہرقسم کی مددکے لیےتیارہیں۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ضرورت ہےکہ تحفظ کے لیےسفری پابندیوں کااطلاق کیاجائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی شہریوں کوچوکنااورمضبوط رہناہوگا۔

ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ لندن واقعے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکا نے لندن میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

 

مزید خبریں :