دلچسپ و عجیب
07 جون ، 2017

کتوں کے درمیان اسپیگیٹی کھانے کا انوکھامقابلہ

کتوں کے درمیان اسپیگیٹی کھانے کا انوکھامقابلہ

عام طور پر کتے ہڈی دیکھ کر بے قابو ہوجاتے ہیں لیکن یہ دونوں ڈاگی سبزی خور لگتے ہیں۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ان دو ڈاگیوں کے درمیان اسپیگیٹی کھانے کے انوکھے مقابلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسپیگیٹی سے بھری دو پلیٹوں کو ڈاگیوں کے سامنے رکھا گیا۔

مقابلہ شروع ہوتے ہی دونوں کتے اسپیگیٹی پر جھپٹ پڑے اور سیکنڈوں میں پلیٹیں خالی کر ڈالیں، لیکن پہلے ختم کرنے والا فاتح قرار پایا، جسے بعد میں انعام سے بھی نوازا گیا۔

مزید خبریں :