دلچسپ و عجیب
11 جولائی ، 2012

گوالوں کا انو کھا احتجاج ،بیلجئم میں سڑ کو ں پر دو دھ کی نہر یں بہنے لگیں

گوالوں کا انو کھا احتجاج ،بیلجئم میں سڑ کو ں پر دو دھ کی نہر یں بہنے لگیں

بر سلز…بیلجئم کے شہر بر سلز میں سڑکو ں پر دو دھ کی نہر ین بہنے لگیں لیکن یہ کسی فر ہا د کاکا رنا مہ نہیں بلکہ گو الوں کا انو کھا احتجاج ہے ۔دو دھ کی کم قیمتوں کی خلا ف اس احتجا ج میں ڈیر ی فا رمزکے ما لک نے کم قیمت میں دو دھ بیچنے سے صاف انکار کر تے ہو ئے سیکڑوں لیٹر دودھ بہا کر ضا ئع کر دیا ۔ اس احتجا ج میں ان کے ساتھ اصلی گا ئیں تو نہیں البتہ ان کے رنگ بر نگے ما ڈلز ضر ور شامل تھے جنہں ٹرک میں لا د کر شہر میں ریلی بھی نکالی گئی ۔

مزید خبریں :