12 جولائی ، 2012
کراچی…کراچیکے علاقے ناظم آباد 2 نمبر میں ہوٹل پرفائرنگسے اے این پی کے 2کارکن ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان اے این پی سندھ کے مطابق دونوں افراد اے این پی کے کارکن تھے۔دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔واقعے کے بعد مشتعل افراد نے سڑکوں پر ٹائر جلاکر احتجاجکیا اور ایک موٹر سائیکل جلادی جبکہمشتعل افراد کی عباسی شہید اسپتال میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ بھی کی ۔