دلچسپ و عجیب
02 فروری ، 2012

امریکی نو جوان کی برفانی تودوں سے بھرے سمندر میں ویک بورڈنگ

امریکی نو جوان کی برفانی تودوں سے بھرے سمندر میں ویک بورڈنگ

الاسکا…این جی ٹی…دنیا بھر میں ویک بورڈنگ(Wakeboarding) عام طور پرپانی پر کی جاتی ہے لیکن ایک امریکی نو جوان نے اسے ایڈونچر سے بھرپور بنانے کیلئے برف کے دیوہیکل تودوں سے بھرے سمندر میں ویک بورڈنگ کر کے سب کوحیران کر دیا۔امریکی ریاست Alaskaکے گلیشئیر آئرلینڈ میں یہ شخص برف سے بھرے پانی پر ویک بورڈنگ سے لطف اندوز ہوا اور پہاڑ کی طرح جمے بر فیلی تو دوں کو کامیابی سے پار کرکے اس کارنامے کو مکمل کیا سب سے داد وصول کی۔

مزید خبریں :