پاکستان
17 جولائی ، 2012

صدرزرداری کا نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم کوٹیلی فون

صدرزرداری کا نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم کوٹیلی فون

اسلام آباد…صدرزرداری نے نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم کوٹیلی فون کرکے انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے چیف الیکشن کمشنرکاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباددی ۔اس موقع پر نئے چیف الیکشن کمشنرفخر الدین ابراہیم نے بھی صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید خبریں :