03 فروری ، 2012
ریو ڈی جینیرو…انسان تو انتہا ئی منظم اور خوبصورت شہر تعمیر کر تے ہی لیکن بر ازیل میں زیرِزمین قائم چیو نٹیوں کا ایک شہر دریا فت کیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق پیچیدہ بھو ل بھلیوں پر مشمل یہ شہر حیران کن ترتیب اور منظم انداز کے ساتھ لا کھو ں چیونیٹوں نے مل کر تعمیر کیا ہے جس کے لیے تقریباً چالیس ٹن مٹی کھو د کر با ہر نکا لی گئی تھی۔ پا نچ سواسکو ئر فٹ پر پھیلاہو ایہ شہر زمین سے چھبیس فٹ نیچے قائم ہے لیکن اس کے با جو د اس میں تا زہ ہوا کی آمدورفت کا مکمل نظام موجو د ہے ۔