دلچسپ و عجیب
21 جولائی ، 2012

کیلیفورنیامیں دنیا کا سب سے بڑا کاک ٹیل کین تیار کرنے کا ریکارڈ قائم

کیلیفورنیامیں دنیا کا سب سے بڑا کاک ٹیل کین تیار کرنے کا ریکارڈ قائم

نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کا سب سے بڑا کاک ٹیل کا کین تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔کیلیفورنیا اسٹیٹ فےئر2012کے موقع پر Margaritaنامی یہ کاک ٹیل کاسب سے بڑا کین تیار کرنے کرنے کے لیے لیمو اور کینوکا رس،پانی اور برف استعمال کیا گیا۔1ہزار500گیلن (39ہزار747لیٹر) مشروب سے بھرے اس کین کو سب سے بڑے کاک ٹیل کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :