دلچسپ و عجیب
21 جولائی ، 2012

میکسیکومیں مسخروں کی پریڈ،رنگ ،ہنسی اورخو شی ایک ساتھ

میکسیکومیں مسخروں کی پریڈ،رنگ ،ہنسی اورخو شی ایک ساتھ

میکسیکو سٹی…این جی ٹی…میکسکو کی سڑ کوں پر اُس وقت رنگ اور خو شی ایک ساتھ جمع ہوگئے جب سیکڑوں مسخر ے اپنے روایتی حلیوں میں نکل آئے۔مسخروں کی اس سالا نہ پر یڈ کا اہتما م مذہبی تہوار کے طو ر پر کیا گیا تھا جس میں انہوں نے پر یڈ کے ساتھ ساتھ لو گوں کو محظوظ کر نے کے لئے منفرد انداز میں فن کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔مسخروں کی اس عظیم اجتما ع کو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ جیسے سٹرک پر ایک بڑے پیمانے پر سرکس شروع ہو گیا ہو۔

مزید خبریں :