دلچسپ و عجیب
21 جولائی ، 2012

چین میں انٹرنیشنل ٹوائے ایکسپو کا انعقاد، بچوں کی شرکت

چین میں انٹرنیشنل ٹوائے ایکسپو کا انعقاد، بچوں کی شرکت

بیجنگ …چین کے نیشنل کنونشن سینٹر میں گذشتہ دنوں بین الاقوامی ٹوائے ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔اس دلچسپ ٹوائے ایکسپو میں نئے وڈیوگیمز اور ریموٹ کنٹرول کھلونے سمیت بیٹری فری کھلونے بھی نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔ننھے بچوں کی دلچسپی کا سامان لیے اس میلے میں بچوں کی بڑی تعداد نے اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی اور بانس سے بنے شطرنج کے سیٹ سمیت آئی پیڈ سے چلنے والے ہوائی جہاز اور دیگر کھلونوں کو پسندیدگی کی سند بخشی۔اس موقع پر بچوں کے لیے کار ریسنگ،شوٹنگ،اسکیٹ بورڈنگ اوررولر اسکیٹنگ جیسے مختلف گیمز کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

مزید خبریں :