دلچسپ و عجیب
22 جولائی ، 2012

امریکا میں کتوں کی دلچسپ ریس کا انعقاد

امریکا میں کتوں کی دلچسپ ریس کا انعقاد

سیٹل…امریکی شہر Seattle میں کتوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ریس میں ہر سال کی طرح چھوٹے قدوقامت کے حامل کئی کتوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوششوں میں مصروف نظر آئے۔ مقامی پارک میں اہتمام کیے گئے اس ایونٹ میں ریس کے علاوہ کتوں کی تفریح کیلئے دیگر مقابلوں کا بھی انتظام کیا گیا تھا جہاں ان کی پھرتی کے ساتھ ساتھ سستی نے بھی سب کو بے حد محظوظ کیا۔

مزید خبریں :