دلچسپ و عجیب
22 جولائی ، 2012

نارویجن خاتون کی بارہ سینگھے سے پکی اور مثالی دوستی

نارویجن خاتون کی بارہ سینگھے سے پکی اور مثالی دوستی

اوسلو…عام طور پر دنیا بھر میں لوگ اپنے پالتو کتوں اور بلیوں کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں لیکن ناروے میں ایک خاتون ایسی بھی مو جود ہیں جو اپنے پالتو بارہ سینگھے کو ہر وقت ،ہر جگہ اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔یہ خاتون پیشے کے اعتبار سے ایک زو کیپر ہیں جنھیں یہ بارہ سینگھا تین سال قبل ایک جنگل سے ملا اور اسے یہ اپنے ساتھ گھر لے آئیں۔اس بارہ سینگھے نے بھی دوستی کا حق نبھاتے ہو ئے ان خاتون کا بھر پور ساتھ دیا اور کسی انسان کی طرح اپنی مالکن کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے قدم سے قدم ملا کر اس کے ساتھ چہل قدمی کر تا نظر آتا ہے۔

مزید خبریں :