دلچسپ و عجیب
23 جولائی ، 2012

آسٹریلوی منچلے چھلانگیں لگا نے امریکہ پہنچ گئے

آسٹریلوی منچلے چھلانگیں لگا نے امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن…این جی ٹی…آسٹریلیا میں پابندی ہے تو کیا ہو امنچلے نوجوان بیس جمپنگ کے لیے امریکہ پہنچ گئے ۔ ایڈونچر کے دلدا د ہ آسٹریلو ی نو جوان اپنے ملک میں اس خطر نا ک کھیل پر لگی پابندی سے تنگ آ گئے تو انہوں امریکی ریا ست Idahoکارخ کر لیا ہے جہاں انہیں روکنے والا کو ئی نہیں ۔ خطروں کے یہ کھلا ڑی ایک سوپچا س میٹر کی بلندی سے چھلا نگیں لگا کر اپنے شوق کو پو را کر نے میں مصروف ہیں ۔ واضح رہے کہ ریا ست Idahoکے Perrine Bridge کو بیس جمپنگ کے لیے دنیا کا محفو ظ ترین مقام ما نا جا تا ہے جہاں آ ج تک صر ف چھ جان لیوا حادثا ت ہو ئے ہیں ۔

مزید خبریں :