23 جولائی ، 2012
لند ن …این جی ٹی…لند ن اولمپکس کی تیار یوں کے لیے نہ صرف ایتھلیٹس ایکسر سائز میں مصر وف ہیں بلکہ ان کے سا تھ ساتھ اب ڈبل ڈیکر بس نے بھی پُش اَپس کر نا شروع کر دئیے ہیں ۔ چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ایک فن کا ر نے اولمپکس دو ہزار بار ہ کو خوش آمدید کہنے کے لیے پر انی ڈبل ڈیکر بس کو ڈنڈ لگاتے ایتھلیٹ میں بد ل ڈالاہے ۔چھ ٹن وزن کی اس بس میں دوبا زو لگا نے کے علا وہ اضا فی انجن اور کل پر زے لگا ئے گئے جس کے بعد یہ ایکسرسا ئز میں مصروف مکینکل ایتھلیٹ میں تبد یل ہو گئی ہے جس کا نا م London Boostedرکھا گیا ہے ۔