23 جولائی ، 2012
لندن …کتے بھی زور آزمائی کے شوقین ہوتے ہیں ، کیوں یقین نہیں آیا نہ؟۔ جی ہاں اس تصویر میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جس نے ننھے میاں کے ہاتھ میں موجود پانی کا پائپ کھینچنے میں جی بھر کر زور آزمائی کی۔ ننھے میاں بھی اپنی کوشش کرتے رہے لیکن کتے نے ہار نہ مانی اور بلا آخرزور آزمائی میں جیت گیاجبکہ چھوٹو میاں ڈھرام سے پانی میں گِرے اور ڈبکیاں لگاتے رہے۔