24 جولائی ، 2012
لندن…این جی ٹی…گھڑ دو ڑ میں گھو ڑ وں کوچھلا نگیں مارکر رُکا وٹیں پا رکر تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن بر طا نیہ میں یہ کا م اب بھیڑوں نے بھی شر وع کر دیا ہے ۔ حال ہی میں بر طا نیہ کے قصبے Sark میں بھیڑ وں کی دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اِس مقا بلے میں شرکت کے لیے ملک بھر سے لو گ اپنی پالتو بھیڑوں کو لے کر یہاں پہنچے جنہوں نے تیزرفتار ی سے دوڑیں لگا کر اور رکا وٹیں پھلانگ کر اپنی ایتھیلٹک صلا حیتوں کا مظاہرہ کیا۔