24 جولائی ، 2012
مانچسٹر…این جی ٹی…ٹیبل ٹینس کے کھیل کے بارے میں تو آ پ نے سنا ہو گا لیکن اب فٹ بال بھی ٹیبل پر کھیلی جا نے لگی ہے ۔ بر طا نو ی شہر مانچسٹر میں ٹیبل پر کھیلے جا نے والے اس انوکھے فٹ بال ورلڈ کپ کا آغا ز ہو گیا جس میں نہ تو میدا ن ہے اور نہ ہی بھا گ دو ڑ کا منظر ۔ منفرد اندا زکا یہ فٹ بال میچ کیرم کے انداز میں کھیلا جا تا ہے جس میں شامل افراد اسٹر ائیکر پر کھڑے کھلا ڑیوں سے گیند کو ہٹ کرتے ہو ئے گو ل کر نے کی کو شش کرتے ہیں ۔ دنیا بھر سے ٹیبل فٹ با ل کے کھلا ڑی اس دلچسپ ایو نٹ میں شر کت کے لیے ما نچسٹر پہنچ کر اس انوکھے کھیل میں مہا رت کا مظاہر ہ کر رہے ہیں۔