دلچسپ و عجیب
24 جولائی ، 2012

لیتھونیامیں ہو امچھلی کھانے کا مقابلہ

لیتھونیامیں ہو امچھلی کھانے کا مقابلہ

ولنیئس…این جی ٹی…لیتھو نیا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مچھلی کھانے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں 28افراد نے شرکت کی جن میں23 مرد اور 5خواتین شامل تھی جبکہ 2سو سے زائد شائقین اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے موقع پر جمع ہوئے۔مقابلے سے قبل مچھلی کو اچھی طرح پکا کر کھانے کے قابل بنایا گیا جس میں پانچ منٹ کے مختصر وقت کے دوران زیادہ سے زیادہ مچھلی کھانے والے کو فاتح قرار دیا گیا۔

مزید خبریں :