دلچسپ و عجیب
24 جولائی ، 2012

جرمنی میں آئس فیسٹیول میں لوگوں کی بھرپور شرکت

جرمنی میں آئس فیسٹیول میں لوگوں کی بھرپور شرکت

برلن…این جی ٹی…جرمنی میں سالانہ آئس فیسٹول کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگ برف سے بنے فن پاروں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعدا دمیں یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔اس فیسٹول میں مختلف ممالک کے مجسمہ سازوں نے حصہ لیا اور برف سے کئی طرح کے مجسمے تراش کر اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔ فیسٹیول میں بر ف سے بنے ان مجسموں کو نمایاں کر نے کیلئے ان پر رنگ بر نگی لائٹس بھی روشن کی گئی جن میں شامل دیوہیکل جانوروں کے برف سے بنے فن پارے قابل ذکر ہیں۔

مزید خبریں :