دلچسپ و عجیب
25 جولائی ، 2012

امریکہ میں پر انی فیکٹری کو دھما کہ خیز مواد سے گر ادیا گیا

امریکہ میں پر انی فیکٹری کو دھما کہ خیز مواد سے گر ادیا گیا

واشنگٹن…این جی ٹی…جو چیز کا م کی نہ رہے اسے رکھنے کا کیا فا ئد ہ ، اسی لیے امریکہ میں ایک فیکٹری کی پرانی عما رت کو دھما کہ خیزمواد سے تبا ہ کر دیا گیا ۔ ریا ست اوریگن میں قائم کا غذ کے اس فیکٹر ی میں دو ہزار نو سے کا م بند تھا اور گز شتہ تین سالو ں سے یہ کسی کے استعما ل میں نہیں تھی ۔ فیکٹر ی کی زمین کو بہتر استعما ل میں لا نے کے لیے اسے گر انے کا فیصلہ کیا گیا اور طا قتور دھماکہ خیز موا دکے ذریعے یہ چند سکینڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی ۔

مزید خبریں :