25 جولائی ، 2012
کوپن ہیگن…این جی ٹی…یوں تو کر سمس ما ہِ دسمبر میں شدید سردیوں میں منا یا جاتا ہے لیکن ڈنما رک کے دارلحکو مت کو پن ہیگن میں ابھی سے کرسمس کے رنگ بکھرگئے ہیں۔ دنیا بھر سینکڑ وں سانتا کلا ز کو پن ہیگن میں سانتاکلا ز کے سالانہ اجتما ع میں شر کت کے لیے یہاں پہنچ گئے ہیں اور ہر طرف سر خ اورسفید رنگ نظر آ رہاہے ۔ سانتا کلا ز کے اس دلچسپ میلے میں مختلف کھیلوں ا ور مقابلو ں کی انعقا دکیا گیاہے جن سے لطف اٹھا نے کے لیے ہزار وں افراد بھی اس میں شر کت کے لیے کو پن ہیگن پہنچ گئے ہیں.