دلچسپ و عجیب
25 جولائی ، 2012

جیکی چن نے لندن اولمپکس کے لیے تیار کر دہ گانا جا ری کر دیا

جیکی چن نے لندن اولمپکس کے لیے تیار کر دہ گانا جا ری کر دیا

لندن…این جی ٹی…مشہور فلم اسٹا ر جیکی چن نے لند ن اولمپکس دو ہزار بارہ کے لیے تیار کر دہ خصو صی گانا جاری کر دیاہے ۔ Best Wishes from Beijing کے بو لو ں پر مشتمل اِس گانے کی ویڈیومیں چین ، ہا نگ کا نگ اور تا ئیوان کے سو سے زائد مشہور اداکاروں اور گلو کار شامل ہیں جنہوں نے کھیلوں میں شامل ایتھلیٹس کے لیے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ہے ۔ گا نے کے لانچنگ تقریب میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے جیکی چن کا کہنا تھا کہ اس وقت نہ صرف چین بلکہ پو ری دنیا کو امن اور ہم آہنگی کی ضر ورت ہے جبکہ ا س موقع پر چین کی سابق ملکہ حسن بھی مو جو د تھیں ۔

مزید خبریں :