25 جولائی ، 2012
لندن …قدرتی طو ر پر بعض افراد میں کچھ ایسی صلا حیتیں مو جو د ہو تی ہیں جو دوسروں کے لیے نہایت حیر ت کا سبب بنتی ہیں ۔ بر طا نیہ کے سرکس میں اپنے کما لا ت دکھا نے والا نو جو ان Garry بھی ایک اسی ہی صلا حیت کا حامل ہے جو اپنے جسم کی کھا ل کو ربڑ کی طر ح کھینچ سکتاہے ۔ Garry جسم کی کھا ل کو کئی انچ تک کھینچنے کی صلا حیت رکھتا ہے جبکہ اس کی کھا ل ا تنی سخت جا ن ہے کہ یہ اسے کھینچ کر اس پر لو ہے کہ کلپس بھی لگا لیتا ہے ۔ گیر ی کا دعوی ہے کہ دنیا بھر میں اس کی کھا ل سب سے زیا دہ لچکد ار ہے ۔