دلچسپ و عجیب
25 جولائی ، 2012

خود کو کینگرو سمجھنے والا کتا،کھیتوں میں چھلانگیں لگانے کا شوقین

خود کو کینگرو سمجھنے والا کتا،کھیتوں میں چھلانگیں لگانے کا شوقین

نیویارک …ہرے بھرے باغوں اور کھیتوں میں سیرکرنا کسے پسند نہیں ہوتا اب اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جس نے پہلی بار کھیتوں کا رخ کیا تو خوشی سے کینگروکی طرح چھلانگیں لگانے لگا ۔۔اس تصویر میں نظر آنے والا یہ کتا اپنے ساتھی کے ہمراہ کھیت میں پہنچاتو خوشگوار نظارے کو دیکھ کر اس قدر خوش ہوا کہ کینگرو کی طرح چھلانگیں لگاتا نظر آیا۔

مزید خبریں :