دلچسپ و عجیب
04 فروری ، 2012

منہ اور پیروں سے بر ش تھام کر تخلیق کی گئی تصاویر کی نمائش

 منہ اور پیروں سے بر ش تھام کر تخلیق کی گئی تصاویر کی نمائش

نیویارک… این جی ٹی…امریکامیں جا ری ہے تصا ویر کی کچھ ایسی نما ئشیں جنہیں کچھ منفر د انداز میں تخلیق کیا گیا ہے ۔ یہ تصاویرایسے معذور مصور وں کی تخلیق کر دہ ہیں جو ہاتھوں کے بجا ئے بر ش کو منہ اور پیروں میں تھا م کر مصوری کر تے ہیں ۔ Mouth and Foot Painting Artists Association,کی جانب سے منعقد کر دہ اس نما ئش میں رکھی گئی تصاویرکی خو بصو رتی دیکھنے والوں کا حیران کر دیتی ہے جنہیں یہ دیکھ کر یقین کر نا مشکل ہو جا تا ہے کہ یہ ہا تھو ں سے محروم افراد کی تخلیق ہیں ۔

مزید خبریں :