26 جولائی ، 2012
بیجنگ…این جی ٹی…حسن کا خیا ل رکھنے کا حق صرف انسا نو ں کو نہیں، جا نو روں کو بھی حاصل ہے اس لیے چین میں ہا تھیوں کے پیڈی کیور کیا گیا ۔ چین کے ایک چڑیا گھر میں مو جو د ہا تھیوں کے نا خن کچھ زیا دہ ہی بڑ ھ گئے تو ان کی تر اش خراش کا اہتما م کیا گیا ۔ اب معا ملہ ہا تھی کا تھا تو تما م اوزار بھی کچھ زیا دہ ہی بڑے تھے لہذا پہلے تو ایک لمبے سے برش سے ان کے نا خن اور پیروں کی صفا ئی ہو ئی اور پھر سا ٹھ سینٹی میٹر طویل نیل فا ئلر (Nail Filer) سے نا خنو ں کو کوتراش کر چھوٹا کیا گیا ۔ پیڈ ی کیو ر تو خوب ہوالیکن اگر اس کے بعد نیل پا لش بھی لگا دی جا تی تو کیا ہی با ت ہو تی۔